وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق صدرجمہوریہ  پرنب مکھرجی کو یاد کیا

Posted On: 11 DEC 2024 10:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جناب پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔

جناب  مودی نے انہیں ایک ممتاز سیاستداں قرار دیتے ہوئے ایک منتظم کے طور پر ان کی ستائش کی اور ملک کی ترقی میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘جناب پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے۔ پرنب بابو ایک منفرد عوامی شخصیت تھے- ایک ممتاز سیاستداں، ایک شاندار منتظم اور فہم دانش کا ذخیرہ تھے۔ ہندوستان کی ترقی میں ان کی شراکت قابل ذکر ہے۔ ان کے اندر  تمام شعبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی منفرد صلاحیت تھی اور یہ حکمرانی میں ان کے وسیع تجربے اور ہندوستان کی ثقافت اور اخلاقیات کے بارے میں ان کی گہری سمجھ کی وجہ سے ممکن ہوا۔ہم اپنے ملک کے ان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے کےت کام کرتے رہیں گے۔’’

****

ش ح۔ ک ا۔ ت ع

U NO 3786


(Release ID: 2083055) Visitor Counter : 51