صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے جناب آر وینکٹارمن کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 DEC 2024 11:21AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (4 دسمبر 2024) راج بھون، بھونیشور میں، ہندوستان کے سابق صدر جناب آر وینکٹارمن کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ش ب ۔رض
U-3403
(ریلیز آئی ڈی: 2080480)
وزیٹر کاؤنٹر : 77