صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان  کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 03 DEC 2024 11:54AM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (3 دسمبر 2024) کو راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے پہلے صدرجمہوریہ  ڈاکٹر راجیندر پرساد کو ان کےیوم پیدائش پر گلہائے عقدت  نذر کیا۔

 

***

ش ح ۔ک ا ۔ ف ر


(Release ID: 2080005) Visitor Counter : 49