شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے کے فروغ کے لیے فنڈزمختص

Posted On: 27 NOV 2024 3:31PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے کے فروغ کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سکنتا مجمدار نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ تمام غیر مستثنیٰ مرکزی وزارتوں/محکموں کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ اپنے سالانہ مجموعی بجٹ کا 10فیصد شمال مشرقی خطے (این ای آر) کے فروغ کے لیے مختص کریں۔ دستیاب معلومات کے مطابق،شمال مشرقی خطے(این ای آر)  کے لیے فنڈز کا تعین اور پچھلے پانچ برسوں کے لیے عارضی اخراجات حسب ذیل ہیں:

روپے کروڑ میں

مالی سال

بجٹ تخمینہ

نظر ثانی شدہ تخمینہ

اصل اخراجات

آر ای کے اصل فیصد اخراجات

2019-20

59,370

53,374

48,534

90.9

2020-21

60,112

51,271

48,564

94.7

2021-22

68,020

68,440

70,874

103.6

2022-23

76,040

72,540

82,691

113.9

2023-24

94,680

91,802

1,02,749

111.9

Total

3,58,222

3,37,427

3,53,412

104.7

 

********

UR-3052

(ش ح۔   ش م۔م ر)


(Release ID: 2077934) Visitor Counter : 12