امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا(ایف سی آئی)مہاراشٹر نے 27 نومبر 2024 کوکھلے مارکیٹ کی فروخت کی اسکیم (گھریلو)نیلامی کے تحت چاول کی فروخت کا اعلان ہے

Posted On: 22 NOV 2024 3:43PM by PIB Delhi

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی)مہاراشٹر کے علاقائی دفتر نے اوپن مارکیٹ فروخت اسکیم (گھریلو)(او ایم اسی ایس ڈی) کے تحت چاول کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔خریدار اگست 2024 کےپہلے ہفتے سے نیلامی کے عمل ایف سی آئی کے ای-آکشن سروس پرووائیڈر، "m-Junction Services Limited" کے ساتھ پینل میں شامل ہو کرنیلامی کے عمل کے تحت خریدار ای میں حصہ لے سکتے ہیں۔ چاول کے ذخیرے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے تاجر، تھوک خریدار اور چاول کے مینوفیکچررز آفیشل ویب سائٹ: https://www.valuejunction.in/fci/ پرخود کو رجسٹر کر سکتے ہیں، جس میں شامل ہونے  کے عمل میں 72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ 27 نومبر 2024 کو ہونے والی آئندہ نیلامی کے لیے ،ایف سی آئی مہاراشٹر ریاست کے گوا سے 500 ایم ٹی (میٹرک ٹن) چاول پیش کرے گا۔ بولی لگانے کے لیے کم از کم مقدارایک ایم ٹی(میٹرک ٹن) ہے اور زیادہ سے زیادہ مقدار فی بولی 2000 ایم ٹی(میٹرک ٹن) ہے۔(او ایم اسی ایس ڈی)ا سکیم سے چاول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابوکرنے میں مدد ملے گی اور عام آدمی کو راحت حاصل ہوگی۔

****

(ش ح۔ ش م ۔ م ا)

UNO -2815


(Release ID: 2076089) Visitor Counter : 12


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil