پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل 24 نومبر کو کل   پارٹی اجلاس طلب کیا ہے


26 دسمبر 2024 کو ‘‘یوم آئین’’ منانے کی تقریب میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے  کوئی اجلاس نہیں ہوں گے

Posted On: 20 NOV 2024 3:19PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں سیاسی جماعتوں کے فلور لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ کل  پارٹی میٹنگ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس اینکس کی کمیٹی روم  میں 24 نومبر2024 کو 11 بجے ہوگی۔   میٹنگ کی صدارت رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کریں گے۔

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر 2024 کو شروع ہوگا اور سرکاری کام کی ضروریات کے پیش نظر یہ اجلاس 20 دسمبر 2024 کو ختم ہوسکتا ہے۔ ‘‘یوم آئین’’منانے کی تقریب کے موقع پر 26  دسمبر 2024 کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔

 

*******

ش ح۔ م  م ع۔ خ م

U-NO.2689


(Release ID: 2075045) Visitor Counter : 20