وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بہار کے  جموئی میں  قبائلیوں کے  ہاٹ  کا دورہ کیا

प्रविष्टि तिथि: 15 NOV 2024 5:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے  جموئی میں قبائلیوں کے  ایک چھوٹے سے بازار   کا دورہ کیا ۔ انہوں نے  کہا کہ  یہ ہاٹ  ملک بھر کی  ہماری قبائلی روایات، ان کے حیرت انگیز فن اور مہارت کا گواہ ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

"بہار کے جموئی میں لگے ہاٹ میں ملک بھر کی ہماری قبائلی روایات ، ان کی شاندار فن اور مہارت کا  گواہ  بنا۔"

****

ش ح۔ ف خ

U.No: 2519


(रिलीज़ आईडी: 2073672) आगंतुक पटल : 69
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Assamese , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam