وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مہاپروچھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش کے ساتھ مضبوط کرتی ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم نے چھٹھ کے صبح کے ارگھیا پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 08 NOV 2024 8:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح کے ارگھیا کے موقع پر چَھٹھ کے مقدس موقع پر شہریوں کو گر م جوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چار دن تک چلنے والی مہاپرو چَھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش سے بھر دیتی ہیں۔

********************

ش ح۔  اس     ک

U No.2236


(Release ID: 2071654) Visitor Counter : 30