وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Posted On: 01 NOV 2024 9:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

 

وزیر اعظم نے’ایکس‘پراپنی  پوسٹ میں لکھا:

’’مدھیہ پردیش کے تمام باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ میری  دعا ہے کہ قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے مالا مال یہ ریاست ہر میدان میں ترقی کے نئے معیارات  قائم کرتی رہے۔‘‘

 

************

 

 

ش ح۔م ح۔ ج ا

 (U: 1980) 


(Release ID: 2069968) Visitor Counter : 29