وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یادکیا

Posted On: 31 OCT 2024 7:32AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، اور بھارت کی یکجہتی و خودمختاری کے تحفظ کے لیے ان کی لگن کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارت رتن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں میری جانب سے دلی خراج عقیدت۔ ملک کے اتحاد اور خودمختاری کا تحفظ ان کی زندگی کی اولین ترجیح تھی۔ ان کی شخصیت اور ان کے کام ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتے رہیں گے۔‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No: 1958


(Release ID: 2069781) Visitor Counter : 36