وزیراعظم کا دفتر
صاف ستھری توانائی وقت کی ضرورت ہے : وزیر اعظم
Posted On:
21 OCT 2024 5:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہہ صاف ستھری توانائی وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک بہتر کل کے لیے حکومت کا عزم سب سے اہم ہے اوریہ ان کے کام سے ظاہر ہوتا ہے۔
مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کی ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘صاف ستھری توانائی وقت کی ضرورت ہے۔ ایک بہتر کل کے لیے ہمارا عزم سب سے اہم ہے اور ہمارے کام سے یہ ظاہر ہوتا ہے۔’’
***********
(ش ح۔اگ۔ش ت)
U:1539
(Release ID: 2066750)
Visitor Counter : 41
Read this release in:
Tamil
,
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Kannada
,
Malayalam