جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جل شکتی کی وزارت اور اس کی مختلف    محکموں نے خصوصی مہم 4.0 کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی

Posted On: 16 OCT 2024 10:22AM by PIB Delhi

خصوصی مہم 4.0- صفائی ستھرائی، نظر ثانی اور قواعد و ضوابط کو آسان بنانے، ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ، جگہ کا نتیجہ خیز استعمال اور کام کی جگہ کے تجربے کو بڑھانے  اورفضلہ مواد کو ٹھکانے لگانے کے لیے حکومت ہند کی پہل، حقیقی روح کے ساتھ شروع کی جا رہی ہے۔ محکمہ م اور  اس کے  علاقائی تنظیموں  کے ساتھ ساتھ  اوراس کی فیلڈ تنظیموں کے ذریعہ مقرر کردہ نوڈل آفیسرز یرالتوا معاملوںکو نمٹانے اور ڈی اے آر پی جی کے رہنما خطوط کے مطابق دفاتر سے متعلق دیگر اشاریوں کو مکمل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

خصوصی مہم 4.0 کے تحت پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل سکریٹری جناب سبودھ یادو کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر  جناب یادو نے مہم کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے محکمہ اور اس کی تنظیموں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ افسر موصوف نے اس بات پر زور دیا کہ اہداف سے زیادہ تعداد میں صفائی مہم کے حوالے سے کامیابیوں کا ہمیشہ خیر مقدم کیا جاتا ہے۔

سائٹس کی ’پہلے‘ اور ’بعد‘ کی تصاویر کی ویڈیو گرافی اور تصویر کشی کی جا رہی ہے اور جیو کوآرڈی نیٹس کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے۔

محکمہ اور اس کی تنظیمیں خصوصی مہم 4.0 کے اختتام تک اہداف کو پورا کرنے کی تمام کوششیں جاری رکھیں گی۔

خصوصی مہم 4.0 کے دوران محکمہ کی آج تک کی کامیابیاں حسب ذیل ہیں۔

خصوصی مہم 4.0 کے لیے 14.10.2024 تک  کی حصولیابیاں

 

نمبرشمار

پیرامیٹرز

ہدف

حصولیابیاں

فیصد

  1.  

ایم پی حوالہ جات

72

53

74%

  1.  

پی ایم او حوالہ جات

21

10

48%

  1.  

آئی ایم سی (بین وزارتی مشاورت)

1

1

100%

  1.  

پارلیمنٹ کی یقین دہانیاں

11

0

0

  1.  

عوامی شکایات

47

40

85%

  1.  

پی جی اپیلیں

34

12

35%

  1.  

فزیکل فائلوں کا جائزہ

6255

5166

82.6%

  1.  

ای فائلوں کا جائزہ

3662

1268

35%

  1.  

جگہوں کی صفائی

350

115

33%

 

درج بالا کے علاوہ:

  • شرم شکتی بھون، نئی دہلی کے احاطے میں بارش کے پانی کے ذخیرہ کرنے کے ڈھانچے کی تزئین و آرائش کی گئی ہے اور جاری مہم کے ایک حصے کے طور پر اسے فعال بنایا گیا ہے۔
  • اسکریپ ڈسپوزل کے ذریعے 3,01,120 روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔
  • تقریباً 14520 مربع فٹ رقبہ مقامات کی صفائی/اسکریپ ڈسپوزل کے ذریعے  بازیاب کرایا گیا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001056B.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002E5UQ.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0038HTB.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H4M5.jpg

 

*************

 

ش ح ۔ ظ ا۔ ف ر

U. No.1309



(Release ID: 2065209) Visitor Counter : 11