صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2024 3:48PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (15 اکتوبر، 2024) الجزائر کے الجیئرز میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ش ۔ن م۔
U-1279
(ریلیز آئی ڈی: 2064982)
وزیٹر کاؤنٹر : 94