وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 09 OCT 2024 12:19PM by PIB Delhi

ہریانہ کے وزیر اعلی جناب  نائب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نائب سنگھ سینی جی سے ملاقات کی اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت پر انہیں مبارکباد دی ۔ مجھے یقین ہے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کےہدف میں ہریانہ کا کردار زیادہ اہم ہونے والا ہے ۔’’
NayabSainiBJP  @’’

******

ش ح۔ش آ  ۔ ش ب ن

U-NO.1046



(Release ID: 2063416) Visitor Counter : 28