وزارت دفاع
انڈین اوشین رم ایسوسی ایشن سیمینار
Posted On:
27 SEP 2024 9:56AM by PIB Delhi
انڈین اوشین رم ایسو سی ایشن ( آئی اوآر اے) کا دوسرایڈیشن گوا کے نیوال وار کالج میں غیر قانونی، غیررپورٹ شدہ اور غیر منظم (آئی یو یو) ماہی گیری پر 25 ستمبر 2024 نیول کالج ، گوا میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں بحر ہند کے علاقے میں آئی یو یو کے ماہی گیری کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا،اور اقتصادی، ماحولیاتی اور سیکورٹی ڈومین میں اس کے مضمرات پر آئی او آر اے کے رکن ممالک کے ذریعے ان کی سرگرمیوں سے نمٹنے میں قانونی مداخلت چلائی جا سکتی ہیں۔
آئی او آر میں آئی یو یو ماہی گیری پر بڑھتے ہوئے خطرہ کے پیش نظر آئی او آر اے کے 17 ممالک بشمول آسٹریلیا، بنگلہ دیش، فرانس، انڈونیشیا، کینیا، مڈاغاسکر، موزمبیق، ملیشیا، مالدیپ، ماریشس، عمان، صومالیہ، جنوبی افریقہ، سیشلز، سری لنکا، تھائی لینڈ اور تنزانیہ کے مندوبین نے مسئلہ پر مبنی بات چیت میں حصہ لیا۔
*********
ش ح۔ ظ ا۔ ت ع
U-524
(Release ID: 2059334)
Visitor Counter : 29