امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
مرکز کی پہل: سبسڈی والی قیمت پر پیاز کی خوردہ فروخت کی قیمتوں میں کمی کا اظہار
صارفین کے لئے سستی قیمت پر پیاز کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے محکمہ امورِ صارفین بڑے پیمانےپر فروخت کی حکمت عملی اپنا رہا ہے
Posted On:
14 SEP 2024 12:41PM by PIB Delhi
پنتیس( 35 )روپے فی کلو کی رعایتی شرح پر پیاز کی خوردہ فروخت کا عمل 5 ستمبر 2024 کو ایک موبائل وین کو جھنڈی دکھاتے ہوئے شروع کیا گیا۔ خوردہ فروخت کا یہ عمل نیفڈ اوراین سی سی ایف کے موبائل وینوں اور آؤٹ لیٹس کے ذریعے سب سے پہلے کھپت کے دو بڑے مراکز یعنی دہلی اور ممبئی میں شروع کیا گیا جس کے بعد اس کا دائرہ دیگر اہم مقامات تک بھی بڑھا دیا گیا۔ ان مقامات میں چنئی، کولکتہ، پٹنہ، رانچی، بھونیشور، گوہاٹی وغیرہ شامل ہیں۔ ( ان مقامات کی تفصیل نیچے دی گئی ہے)
اس اقدام کے ٹھوس اور مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شروعات کی تاریخ پانچ ستمبر سے 13ستمبر کے درمیان دہلی میں قیمتیں 60 روپے سے 55 روپے تک گر گئیں۔ اسی طرح سے ممبئی میں قیمتیں 61 روپے سے کم ہوکر 56 روپے پر آگئیں۔ چنئی میں قیمتیں 65 سے گرکر 58 روپے پر آ گئیں۔
بڑھتی ہوئی مانگ اور پیاز کی قیمتوں میں مزید کمی لانے کی غرض سے حکومت نے مقدار اور تقسیم کے ذرائع کو بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ خوردہ فروخت کیندریہ بھنڈار اور سفل تک وسیع کرنے کے علاوہ سرکارکی طرف سے صارفین کیلئے مناسب قیمتوں پر پیاز کی دستیابی یقینی بنانے کی غرض سے بلک فروخت کی حکمت عملی بھی اپنائی جا رہی ہے۔
دوسری ظرف دہلی، ممبئی اور چنئی جیسے بڑے شہروں میں ہول سیل فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے جسے آنے والے دنوں میں حیدرآباد، بنگلور اور کولکتہ تک اور پھر تمام ریاستی دارالحکومتوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ اس بارہول سیل کا یہ کام روڈ ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ ریل نیٹ ورک، دونوں کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس طرح کے اقدام سے نہ صرف لاجسٹک کے محاذ پر بہتری آئے گی بلکہ فصل کاٹے جانے کے بعد والے نقصانات کو بھی کم کیا جا سکے گا۔
محکمہ امور صارفین سپلائی اور مانگ کے اُبھرتے حالات اور قیمت کے رجحانات کی بنیاد پر اہداف کو حاصل کرنے اور مستحکم سپلائی کو یقینی کےلئے ریاستی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ۔
حکومت کا اصل مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ملک بھر کے ہر گھر کو سستی پیاز تک رسائی مل سکے۔ اس لیے پیاز کی قیمتوں کی قریبی نگرانی کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت پرعزم رہے گی اور صارفین کو قیمتوں میں مزید اچھال سے بچانے کے لیے اضافی قیمت والے مراکز میں پیاز کی قیمت کو منظّم کرنے کے لئےفعال فیصلے کرتی رہے گی۔
پیاز خوردہ اور بلک سیل میں اضافے کی حکمت عملی کے ساتھ ساتھ 4.7 لاکھ میٹرک ٹن پیازکے بفرا سٹاک کی دستیابی اور پچھلے سال کے مقابلے میں خریف کی بوائی کے رقبے میں اضافے کی بدولت آنے والے مہینوں میں پیاز کی قیمتیں قابو میں رہیں گی۔
این سی سی ایف کے تلف کرنے کے مقامات
دہلی
|
|
|
|
1
|
پالم ایکسٹینشن ڈی ایس سی سی ایف رامفل چوک دواریکا
|
26
|
تلک نگر
|
2
|
اتم نگر مانس کنج کے قریب
|
27
|
کیرتی نگر
|
3
|
گھونڈا
|
28
|
پنجابی باغ
|
4
|
ویلکم
|
29
|
نوادہ
|
5
|
اشوک وہار
|
30
|
نجف گڑھ
|
6
|
روشن آرا روڈ
|
31
|
نند نگری۔
|
7
|
سمے پور بادلی
|
32
|
بھاگیرتی وہار
|
8
|
پچھم وہار
|
33
|
موتی باغ
|
9
|
نہال وہار
|
34
|
کرشی بھون
|
10
|
شکور پور
|
35
|
سی جی او
|
11
|
سبھاش نگر
|
36
|
NCUI کمپلیکس
|
12
|
قرول باغ
|
37
|
شاستری بھون
|
13
|
پہاڑ گنج
|
38
|
فرینڈز کالونی
|
14
|
سلطان پوری
|
39
|
جیت پور
|
15
|
بوانہ
|
40
|
تغلق آباد
|
16
|
گووند پوری
|
41
|
مہیپال پور
|
17
|
روہنی سیکٹر 8
|
42
|
بسنت وہار
|
18
|
رٹھالہ میٹرو اسٹیشن
|
43
|
سروجنی نگر مارکیٹ
|
19
|
رانی باغ
|
44
|
راجندر نگر
|
20
|
جھنڈےوالان
|
45
|
دلشاد باغ
|
21
|
اندرلوک
|
46
|
پٹپڑ گنج
|
22
|
کملا نگر مارکیٹ
|
47
|
دوارکا سیکٹر 8
|
23
|
پانڈو نگر
|
48
|
شاشتری پارک
|
24
|
ہرکیش نگر
|
49
|
تیمار پور
|
25
|
راجوری باغ
|
50
|
دریا گنج
|
|
|
|
|
|
|
|
|
گوہاٹی/کامپروپ میٹروپولیٹین
|
رانچی
|
|
1
|
پانی کھیتی، ریلوے اسٹیشن
|
1
|
کانکے روڈ (اسپیکر ہاؤس کے سامنے)
|
2
|
ہاتھی سیلا، گنیش مندر
|
2
|
پسکا مور
|
3
|
چندر پور، بازار
|
3
|
مورابادی
|
4
|
نارنگی، ریلوے اسٹیشن
|
4
|
چاندنی چوک، کانکے روڈ
|
5
|
مدگھریا، بی جی ریلوے یارڈ
|
5
|
لال پور چوک
|
6
|
بونڈہ، بازار
|
6
|
برلا مائدہ
|
7
|
جنوبی سارانیا، نزد مسجد
|
7
|
باہو بازار
|
8
|
سلپوکھوری، بازار
|
8
|
باریاتو روڈ پلس ہسپتال
|
9
|
چنماڑی، فیلڈ
|
|
|
10
|
نون متی، ریفائنری
|
|
|
11
|
چاندماری، میٹرو پوائنٹ
|
|
|
|
|
|
|
چنئی
|
|
|
|
1
|
مائلاپور لوز کارنر
|
11
|
کولتھور
|
2
|
راجہ انامالائی پورم
|
12
|
ٹینمپیٹ
|
3
|
پورر
|
13
|
تارمانی۔
|
4
|
تمبرم
|
14
|
ٹرپلیکین پارتھا سارتھی مندر
|
5
|
الندور میٹرو
|
15
|
ٹی نگر
|
6
|
ایم ای پی زیڈ سگنل
|
16
|
الورپیٹ
|
7
|
گوئنڈی سرکل
|
17
|
کلپاک میٹرو
|
8
|
سینٹرل ریلوے اسٹیشن
|
18
|
انا نگر
|
9
|
کویمبیڈو بس اسٹینڈ
|
19
|
ویلچری۔
|
10
|
سیداپیٹ
|
|
|
|
|
|
|
ممبئ
|
|
|
|
1
|
سیلر
|
25
|
مہاویر نگر
|
2
|
لوک گرام
|
26
|
کاندیوالی ایسٹ، ٹھاکر کمپلیکس
|
3
|
کلوا
|
27
|
کری روڈ
|
4
|
وٹھل واڑی
|
28
|
چکناکا کلیان
|
5
|
ماجیواڑا
|
29
|
مرباد
|
6
|
بھیونڈی
|
30
|
ادھارواڑی
|
7
|
چنچپوکلی۔
|
31
|
پیٹری پول
|
8
|
شاہ پور
|
32
|
کاندیوالی
|
9
|
کلیان
|
33
|
کاتیناکا
|
10
|
بوریوالی
|
34
|
کاندیوالی ویسٹ
|
11
|
منکولی۔
|
35
|
کاندیوالی، دامودر واڑی
|
12
|
بوریولی ویسٹ
|
36
|
دہیسر ایسٹ، آنند نگر
|
13
|
بووالی ایسٹ، چنچ پاڑا
|
37
|
کاندیوالی ایسٹ
|
14
|
ورلی ناکا
|
38
|
لال جی پاڑا
|
15
|
بوریولی، ایل آئی سی کالونی
|
39
|
پریل
|
16
|
بائیکلہ
|
40
|
کلیان ناکا
|
17
|
سائین سرکل
|
41
|
کاندیولی ویسٹ، لالہ جی پاڑا
|
18
|
ڈومبیوالی
|
42
|
ملنگڈ روڈ
|
19
|
بوریولی ایسٹ، کجوپاڑا
|
43
|
گوری پادا
|
20
|
بھوری واڑی
|
44
|
بوریولی ایسٹ
|
21
|
مگاتھانے
|
45
|
ایکتا نگر
|
22
|
لوئر پریل
|
|
|
23
|
ملاڈ
|
|
|
24
|
کھڑک پاڑا
|
|
|
بھونیشور
|
گوہاٹی
|
- کرشی بھون، یونٹ iv
|
1-بھانگاگڑھ
|
- دمنا مارکیٹ
|
2-بھومی میدان
|
- پٹیہ
|
3-چندماری
|
- سی آر پی
|
4-نون متی
|
- کھانداگیری
|
|
- بھونیشور پرانا شہر
|
|
- کلپنا اسکوائر
|
|
|
|
کولکتہ
|
پٹنہ
|
- الٹادنگا
|
1-وراٹ نگر، رانچی
|
- سنت راگچی
|
2-لوور چتیا، رانچی
|
- کالی بابو بازار
|
3-سملونگ ،رانچی
|
- بہیلا
|
کانتاٹولی ، رانچی
|
- جگیچا
|
|
- ہواڑہ
|
|
- ڈولاگڑھ
|
|
|
|
دہلی
|
|
1-آشرم(نفیڈ بازار)
|
|
2-موتی باغ (نفیڈ بازار)
|
|
ش ح۔ ش ا ر -ج
Uno-10934
(Release ID: 2054940)
Visitor Counter : 38