عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

‏‏‏ڈی اے آر پی جی  کےسکریٹری جناب شرینواس نے کامن ویلتھ کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل پروفیسر لوئیس فرانسسکی  سے ملاقات کی


دونوں  فریقوں نے اپریل ۲۰۲۴ میں کامن ویلتھ سکریٹریز پبلک سروسز/ کابینہ سکریٹریز کی میٹنگ کے نتائج کے تعلق سے جاری  کئے گئےبیان کے فالو اپ پرتبادلہ ٔ خیال کیا  

Posted On: 10 SEP 2024 11:48AM by PIB Delhi

سکریٹری ڈی اے آر پی جی  جناب  وی شرینواس اور  کامن  ویلتھ سکریٹریز کے اسسٹنٹ سکریٹری  جنرل پروفیسر لوئیس فرانسسکی   کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ 09.09.2024 کو ہوئی تھی ۔کامن  ویلتھ  سکریٹریٹ کے انتظامی مشیر دونستان مینا ، ایڈیشنل سکریٹری جناب پنیت یادو ، جوائنٹ سکریٹری محترمہ جیا دوبے  اورڈی اے آر پی جی   کےدیگر سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔

1.jpg

دونوں  فریقوں نے اپریل ۲۰۲۴ میں کامن ویلتھ سکریٹریز پبلک سروسز/ کابینہ سکریٹریز کی میٹنگ کے نتائج کے تعلق سے جاری  کئے گئےبیان کے فالو اپ پرتبادلہ ٔ  خیال کیا۔

میٹنگ میں کامن ویلتھ  سکریٹریٹ اور ڈی اے آر پی جی کے درمیان تعاون کےلئے مندرجہ ذیل  شعبوں میں مزید تعاون کی نشاندہی کی گئی ۔

.iحکومت کے کاروبارکے لئے کامن ویلتھ ہب کے ساتھ شراکت داری ۔

.iiکامن ویلتھ مصنوعی ذہانت کنسورشیم  اور اسمارٹ ورکنگ گروپ کے ساتھ ہندوستان کی  حصہ  داری ۔

image002RMFS2.jpg

‏‏

U.No: 10722

ش ح۔م ح


(Release ID: 2053396) Visitor Counter : 40


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil