محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

صنعتی کارکنان کے لیے صارف قیمت اشاریہ (2016=100) – جولائی، 2024

Posted On: 09 SEP 2024 6:05PM by PIB Delhi

صنعتی کارکنوں کے لیے صارفین کی قیمتوں کا اشاریہ ہر ماہ لیبر بیورو، وزارت محنت و روزگار کے دفتر کے ذریعے مرتب کیا جاتا ہے، جو ملک بھر میں پھیلے 88 اہم صنعتی مراکز میں 317 مارکیٹوں سے جمع شدہ خوردہ قیمتوں کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے۔ جولائی 2024 کا انڈیکس اس پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیا جا رہا ہے۔

جولائی 2024 کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (صنعتی ورکرز) 1.3 پوائنٹس بڑھ کر 142.7 (ایک سو بیالیس پوائنٹس) ہو گیا۔

جولائی 2024 میں افراط زر کی شرح جولائی 2023 کے 7.54 فیصد کے مقابلے میں 2.15 فیصد رہی۔ جون، 2024 کے لیے افراط زر کی شرح جون، 2023 کے لیے 5.57 فیصد کے مقابلے میں 3.67 فیصد تھی۔

 

سی پی آئی-آئی ڈبلیو کی بنیاد پر افراط زر کی شرح (عمومی)

جون، 2024 اور جولائی، 2024 کے لیے کُل ہند گروپ وار سی پی آئی-آئی ڈبلیو:

 

نمبر شمار

گروپ

جون، 2024

جولائی، 2024

I

خوراک اور مشروبات

148.7

150.4

II

پان، سپاری، تمباکو اور نشہ آور اشیا

161.6

162.0

III

کپڑے اور جوتے

144.2

144.4

IV

رہائش

128.4

131.6

V

ایندھن اور روشنی

148.8

148.8

VI

متفرق

136.3

136.6

 

جنرل انڈیکس

141.4

142.7

 

                              

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

09-09-2024

U: 10707



(Release ID: 2053239) Visitor Counter : 44


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil