وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اگنی 4 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

Posted On: 06 SEP 2024 8:32PM by PIB Delhi

06 ستمبر 2024 کو اوڈیشہ کے چاندی پور میں مربوط ٹیسٹ رینج سے انٹرمیڈیٹ رینج کے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ لانچ میں تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹر کی کامیابی سے توثیق کی گئی۔ اسے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام منعقد کیا گیا تھا۔

********

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10648


(Release ID: 2052681) Visitor Counter : 58


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Telugu