امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے)/نکی گروپ کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں ایک سال کی توسیع

Posted On: 05 SEP 2024 6:08PM by PIB Delhi

حکومت ہند اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے)/نکی گروپ کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں ایک سال   کی توسیع ہوئی ہے۔

جنگ بندی  معاہدے کو08ستمبر 2024 سے 07 ستمبر 2025  تک ایک سال کے لیے توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس معاہدے پر06 ستمبر 2021 کو دستخط ہوئے تھے۔

*****

 

ش ح۔ ف خ

(U: 10603)


(Release ID: 2052342) Visitor Counter : 41