صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 SEP 2024 12:26PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (05ستمبر 2024)راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
********
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 10572)
(ریلیز آئی ڈی: 2052083)
وزیٹر کاؤنٹر : 68