وزیراعظم کا دفتر

راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 01 SEP 2024 3:06PM by PIB Delhi

راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10408



(Release ID: 2050613) Visitor Counter : 14