نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند31 اگست سے 01 ستمبر 2024 تک اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے
نائب صدرجمہوریہ دہرادون کے سی ایس آئی آر-آئی آئی پی میں سائنسدانوں، فیکلٹی ممبران اور طلباء کے ساتھ بات چیت کریں گے
نائب صدرجمہوریہ راشٹریہ انڈین ملٹری کالج، دہرادون کا دورہ کریں گے
نائب صدرجمہوریہ رشیکیش میں ایمس کا دورہ کریں گے
Posted On:
30 AUG 2024 10:47AM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ ہند شری جگدیپ دھنکھڑ 31 اگست سے 01 ستمبر 2024 تک اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔
اپنے دورے کے دوران، جناب دھنکھڑ دہرہ دون میں سی ایس آئی آر-انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پٹرولیم کے سائنسدانوں، فیکلٹی ممبران اور طلباء سے بات چیت کریں گے۔
اپنے دورے کے دوسرے دن، جناب دھنکھڑ راشٹریہ انڈین ملٹری کالج، دہرادون جائیں گے۔ نائب صدر جمہوریہ ایمس رشیکیش بھی جائیں گے، جہاں وہ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے بات چیت کریں گے۔
********
ش ح۔ ف ا ۔ف ر
(U: 10339)
(Release ID: 2049996)
Visitor Counter : 53