محنت اور روزگار کی وزارت
جولائی ، 2024 ء میں زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے کل ہند صارفین قیمت کا اشاریہ نمبرس
Posted On:
29 AUG 2024 4:19PM by PIB Delhi
زرعی مزدوروں ( سی پی آئی – اے ایل ) اور دیہی مزدوروں ( سی پی آئی – آر ایل ) (بنیاد : 1986-87=100)کے لیے کل ہند صارفین قیمت کا اشاریہ جولائی ، 2024 ء میں 10 - 10 پوائنٹس کا اضافہ درج کیا گیا ۔ اس طرح یہ بالترتیب 1290 اور 1302 کی سطح تک پہنچ گیا ۔
اس ماہ کے لئے سی پی آئی – اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل کی بنیاد پر سال بہ سال افراط زر کی شرح جولائی ، 2023 ء میں 7.43 فی صد اور7.26 فیصد کے مقابلے 6.17 فی صد اور6.20 فیصد درج کی گئی ۔جون 2024کے لئے متعلقہ اعداد و شمار سی پی آئی – اے ایل کے لیے7.02 فیصد اور سی پی آئی – آر ایل کے لیے 7.04 فیصد تھا ۔
کل ہند صارفین قیمت اشاریہ (جنرل اور گروپ کے اعتبار سے):
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دیہی مزدور
|
|
جون، 2024
|
جولائی، 2024
|
جون، 2024
|
جولائی، 2024
|
جنرل انڈیکس
|
1280
|
1290
|
1292
|
1302
|
خوراک
|
1220
|
1232
|
1227
|
1240
|
پان سپاری وغیرہ
|
2060
|
2061
|
2070
|
2071
|
ایندھن اوربجلی
|
1342
|
1349
|
1333
|
1340
|
کپڑا، بستر اورچپل جوتے
|
1300
|
1305
|
1361
|
1365
|
متفرقات
|
1343
|
1350
|
1344
|
1351
|
********
ش ح۔ ف ا ۔ف ر
(U: 10337)
(Release ID: 2049995)
Visitor Counter : 50