وزیراعظم کا دفتر

سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 27 AUG 2024 12:03PM by PIB Delhi

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کل نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’سکم کے وزیر اعلیٰ جناب @PSTamangGolay نے کل PM @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

***********

ش ح ۔  ف ا ۔م ش

U. No.10233



(Release ID: 2049018) Visitor Counter : 18