وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

Posted On: 26 AUG 2024 8:16AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ سبھی کو جنم اشٹمی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ جے شری کرشن!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10211



(Release ID: 2048854) Visitor Counter : 11