صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نےجنم اشٹمی کے موقع پرملک کے عوام کو  مبارکباددی

Posted On: 25 AUG 2024 5:20PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر جمہوریہمحترمہ دروپدی مرمو نے جنم اشٹمی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے:-

 

’’جنم اشٹمی کے پرمسرت موقع پر، میں اپنے تمام ہم وطنوں اور بیرون ملک رہنے والے ہندوستانیوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔‘‘

 

جنم اشٹمی کے دن، ہم بھگوان شری کرشن کی پوجا کرتے ہیں۔ خوشی کا یہ تہوار ہمیں بھگوان شری کرشن کے نظریات کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ شریمد بھگود گیتا، شری کرشن اور ارجن کے درمیان مکالمہ پوری انسانیت کے لیے الہام اور روشن خیالی کا ایک ابدی ذریعہ ہے۔

 

 اس موقع پر، آئیے بھگوان شری کرشن کی تعلیمات کو اپنائیں اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا عزم کریں۔

 

Click here to see President's  Message in Hindi

 

************

 

ش ح ۔ ا  م    ۔  م  ص

 (U: 10206)


(Release ID: 2048778) Visitor Counter : 46