وزیراعظم کا دفتر
کولہاپور کے شاہی خاندان کی عظمت پر جناب گیانیشور مولے نے بہت عمدہ مضمون لکھا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
22 AUG 2024 9:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ جناب گیانیشور مولے نے کولہاپور کے شاہی خاندان، دوراندیش مہاراجاؤں اور مہارانی تارابائی کی عظمت پر بہت عمدہ مضمون لکھا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی ہمدردی کا شاندار جذبہ آنے والی نسلوں کو ہمیشہ ترغیب دیتا رہے گا۔
جناب گیانیشور مولے وزارت خارجہ کے سابق سکریٹری ہیں اور کولہاپور سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے ٹائمز آف انڈیا میں مغربی مہاراشٹر کے کولہاپور شہر کے پولینڈ کے ساتھ بے مثال تعلق کی کہانی کے بارے میں ایک مضمون لکھا ہے۔
جناب گیانیشور مولے کے لکھے گئے مضمون کے رد عمل میں ، وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘کولہاپور کے شاہی خاندان، دوراندیش مہاراجاؤں اور مہارانی تارابائی کی عظمت وشوکت پر جناب گیانیشور مولے کے ذریعے تحریر کیا گیا ایک اچھا مضمون ۔ ان کی ہمدردی کا شاندار جذبہ آنے والی نسلوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔ @navnirmiti’’
***************
(ش ح۔ج ق۔ ج ا)
U:10126
(Release ID: 2047969)
Visitor Counter : 48
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam