نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدرجمہوریہ ہند23 اگست 2024 کو گجرات کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ ہند گاندھی نگر میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ ہند احمد آباد کی گجرات یونیورسٹی میں دھرم دھما ّبین الاقوامی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 21 AUG 2024 1:33PM by PIB Delhi

نائب صدر  جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ 23 اگست 2024 کو  گجرات کے احمد آباد اور گاندھی نگرکا دورہ کریں گے۔

اپنے ایک روزہ دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ ہند گاندھی نگر میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی میں طلباء اور فیکلٹی کے ارکار سے خطاب کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران جناب دھنکھڑ احمدآباد میں گجرات یونیورسٹی میں ہونے والی دھرم دھماّ بین الاقوامی کانفرنس کی بطور مہمان خصوصی صدارت بھی کریں گے۔

****

ش ح۔ح ا۔ن ع

U:10055



(Release ID: 2047261) Visitor Counter : 27