قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ورچوئل عدالتیں

Posted On: 09 AUG 2024 12:37PM by PIB Delhi

قانون اور انصاف کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)  اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  ورچوئل عدالتیں، سپریم کورٹ آف انڈیا کی ای کمیٹی کی ایک پہل ہے، جس کا مقصد عدالت میں کسی مدعی یا وکیل کی موجودگی کو ختم کرنا اور ایک ورچوئل  پلیٹ فارم پر مقدمات کا فیصلہ کرنا ہے۔ یہ تصور عدالتی وسائل کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے اور تنازعات کو حل کرنے کے لیے قانونی چارہ جوئی کے لیے ایک مؤثر طریقہ کار فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ فی الحال، ورچوئل عدالتیں صرف ٹریفک چالان کے مقدمات سے متعلق معاملات کو دیکھ رہی ہیں، جس سے نہ صرف قانونی چارہ جوئی کے اخراجات میں کمی آئی ہے بلکہ ٹریفک چالان کے مقدمات کے ازالے کے طریقہ کار کو بھی آسان بنایا گیا ہے۔ 5.26 کروڑ سے زیادہ مقدمات (52653142) کو 28 ورچوئل عدالتوں کے ذریعہ فیصل کیاگیا ہے اور 30جون2024 تک 56 لاکھ (5651204) سے زیادہ مقدمات میں 579.40 کروڑ روپے سے زیادہ کے آن لائن جرمانوں کی وصولی ہوئی ہے۔ ہندوستان بھر میں ورچوئل عدالتوں کے ذریعے نمٹائے جانے والے مقدمات کا تفصیلی تجزیہ ضمیمہ- I میں ہے۔ 30جون 2024 تک، 21 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایسی 28 عدالتیں دہلی (2)، ہریانہ، چنڈی گڑھ، گجرات (2)، تامل ناڈو، کرناٹک، کیرالہ (2)، مہاراشٹر (2)، آسام، چھتیس گڑھ، جموں و کشمیر (2)، اتر پردیش، اڈیشہ، میگھالیہ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ (2)، مدھیہ پردیش، تریپورہ، مغربی بنگال، راجستھان اور منی پور (2) میں ہیں۔ تاہم، یہاں یہ بتانا مناسب ہے کہ ورچوئل عدالتوں کا قیام ایک انتظامی معاملہ ہے جو کہ متعلقہ ہائی کورٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ مرکزی حکومت کا اس معاملے میں براہ راست کوئی رول نہیں ہے۔

ای  عدالت پروجیکٹ کے تیسرے مرحلے کے تحت متعلقہ ہائی کورٹس کے دائرہ اختیار کے تحت اضافی 1150 ورچوئل عدالتوں کے قیام کی گنجائش  ہے تاکہ زیر التواء معاملات کو حل کرنے کے لئے  عدالتوں کی مدد کی خاطر ایک مضبوط ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچہ تیار کیاجاسکے جس کے لئے  413.08 کروڑ روپے  مختص کئے گئے ہیں۔

ضمیمہ I

ورچوئل  عدالتوں سے متعلق  اعدادوشمار-30جون2024

نمبر شمار

محکمے کا نام

وصول کئے گئے

عدالتی کارروائی کی گئی

بحث کرنا

ادا شدہ چالان

چالان کی رقم

1

آسام ٹریفک ڈپارٹمنٹ

1,46,396

1,46,394

457

28,690

1,88,28,902

2

چھتیس گڑھ ٹریفک ڈپارٹمنٹ

768

757

-

75

1,23,300

3

گجرات محکمہ ٹریفک

12,42,576

11,94,181

2,223

97,990

7,63,12,266

4

ہریانہ محکمہ ٹریفک

16,72,062

16,19,164

5,781

88,279

7,48,92,151

5

ہماچل پردیش ٹریفک ڈپارٹمنٹ

3,41,139

2,47,566

421

11,194

1,59,68,205

6

جموں ٹریفک ڈپارٹمنٹ

5,11,706

4,67,206

3,148

99,981

6,39,74,795

7

کرناٹک ٹریفک ڈپارٹمنٹ

60,304

60,269

173

52,034

46,19,97,290

8

کشمیر ٹریفک ڈپارٹمنٹ

7,98,559

7,98,559

90,305

1,48,757

8,23,77,656

9

کیرالہ (پولیس ڈپارٹمنٹ)

14,81,024

14,76,145

3,328

1,46,773

7,87,71,217

10

کیرالہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ

9,86,498

9,79,303

4,746

1,48,240

19,58,68,157

11

مدھیہ پردیش ٹریفک ڈپارٹمنٹ

4,18,526

4,02,171

390

18,024

1,63,83,802

12

مہاراشٹر ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ

56,569

55,108

20

2,125

28,78,505

13

منی پور ورچوئل کورٹ (ٹریفک)

1

-

-

-

 

14

منی پور ورچوئل کورٹ (ٹرانسپورٹ)

1

-

-

-

 

15

میگھالیہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ

519

439

-

40

30,100

16

نوٹس برانچ دہلی ٹریفک ڈپارٹمنٹ

1,94,11,249

1,91,65,326

93,672

18,34,274

1,31,43,08,956

17

اوڈیشہ ٹریفک سی ٹی سی-بی بی ایس آر کمشنریٹ

5,54,252

5,02,939

952

33,048

3,12,96,001

18

پونے ٹریفک ڈپارٹمنٹ

6,079

6,055

23

630

1,18,100

19

راجستھان ٹریفک محکمہ

37,712

33,952

2,468

12,030

84,72,671

20

تمل ناڈو ٹریفک محکمہ

2,11,314

1,68,848

1,542

99,720

92,67,59,190

21

تریپورہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ

3,393

3,390

5

1,118

2,51,200

22

اتر پردیش ٹریفک محکمہ

1,71,86,990

1,39,66,214

75,751

9,18,416

52,03,10,541

23

اتراکھنڈ ٹریفک ڈپارٹمنٹ

21,332

18,443

58

1,358

15,56,101

24

اتراکھنڈ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ

5,139

4,430

11

265

3,91,700

25

ورچوئل کورٹ چنڈی گڑھ

5,17,576

5,17,576

651

37,859

3,64,35,511

26

ورچوئل کورٹ دہلی (ٹریفک)

66,10,708

65,25,720

1,23,288

18,40,327

1,77,54,83,752

27

ورچوئل کورٹ گجرات (ٹرانسپورٹ)

1,85,196

1,75,403

866

21,512

8,57,35,405

28

مغربی بنگال ٹریفک ڈپارٹمنٹ

1,85,554

1,78,463

837

8,445

45,07,952

 

میزان

5,26,53,142

4,87,14,021

4,11,116

56,51,204

5,79,40,33,426

 

پچھلا

5,08,99,608

4,69,94,627

3,94,169

54,72,772

5,61,09,43,942

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔وا ۔ن ا۔

U- 9628


(Release ID: 2043681) Visitor Counter : 73