امور داخلہ کی وزارت
این سی بی کے ذریعہ ضبط شدہ منشیات کو ضائع کرنا
Posted On:
07 AUG 2024 4:50PM by PIB Delhi
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے رہنما خطوط کا ایک کتابچہ شائع کیا ہے جس میں تمام قانونی دفعات کے ساتھ ساتھ منشیات اور دیگر ضبط شدہ اشیاء کو ضائع کرنے سے متعلق معزز سپریم کورٹ اور ہائی کورٹوں کے فیصلوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسے منشیات کے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں (ڈی ایل ای اے ) کے ذریعے آسانی سے رسائی کے لیے نارکو کوآرڈینیشن (این سی او آر ڈی) پورٹل پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
گزشتہ تین برسوں کے دوران نشہ آور ادویات اور سائیکو ٹراپک مادوں کی مقدار جس کی اطلاع مختلف ڈی ایل ای اے نے این سی بی کو دی ہے:
سال
|
مقدار
(کلو گرام میں)
|
بوتلیں (پیسز میں)
|
ادویات (پیسز میں)
|
انجیکشن (چھوٹی بوتل میں)
|
کل تقریباً مقدار کلو گرام میں
|
2021
|
131294
|
95222
|
4178623
|
6192
|
139597
|
2022
|
755091
|
1287175
|
20922799
|
46387
|
865547
|
2023
|
634604
|
1496399
|
4342987
|
3367
|
762015
|
ماخذ: این سی بی
گزشتہ تین برسوں کے دوران کینابیس (گانجہ) اور افیون کی غیر قانونی کاشت کی سال کے لحاظ سے تباہی جیسا کہ مختلف ڈی ایل ای اےنے این سی بی کو رپورٹ کیا ہے:
فصل
|
2021
(ایکڑ میں)
|
2022
(ایکڑ میں)
|
2023
(ایکڑ میں)
|
افیم
|
11,027
|
13,796
|
31,786
|
گانجہ
|
34,866
|
26,266
|
22,507
|
ماخذ: این سی بی
یہ اطلاع امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیہ نند رائے کے ذریعہ راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی گئی۔
****
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9492
(Release ID: 2042866)
Visitor Counter : 50