سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم- اجے اسکیم

Posted On: 07 AUG 2024 3:02PM by PIB Delhi

ایک مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم، پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا (پی ایم- اجے)، 22-2021 میں تین موجودہ اسکیموں یعنی آدرش گرام، درج فہرست ذاتوں کے لیے خصوصی مرکزی امداد ذیلی پلان اور بابو جگجیون رام چھترواس یوجنا کو ملا کر شروع کی گئی تھی۔

 گزشتہ تین سالوں کے دوران پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا (پی ایم- اجے) کے تحت کی گئی پیش رفت کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہے۔

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

2021-22

2022-23

2023-24

اجزاء

اخراجات

کامیابیاں

اخراجات

کامیابیاں

اخراجات

کامیابیاں

آدرش گرام

1017.07

215 گاؤوں کو آدرش گرام قرار دیا گیا

51.62

3609 گاؤوں کو آدرش گرام قرار دیا گیا

236.30

2489 گاؤوں کو آدرش گرام قرار دیا گیا

گرانٹ- اِن- ایڈ

758.64

444

پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی

99.83

1072 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی

165.17

1893

پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی

ہوسٹل

42.54

19 ہوسٹل تعمیر کئے گئے (13 لڑکیوں کے لیے اور 6 لڑکوں  کے لیے)

11.69

4 ہوسٹل تعمیر کئے گئے (3 لڑکیوں کے لیے اور ایک لڑکوں کے لیے)

64.16

21 ہوسٹل تعمیر کئے گئے (8 لڑکیوں کے لیے اور 13 لڑکوں کے لے)

 

یہ معلومات سماجی انصاف اورتفویض  اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

ش ح۔ ا ع   ۔ را

U-9467


(Release ID: 2042624) Visitor Counter : 56