صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے بارے میں اپ ڈیٹ


مالی سال 24-2023 کے لیے قومی پیمانے پر مکمل حفاظتی ٹیکوں کی کوریج 93.5فیصد ہے

مشن اندر دھنش اور انٹینسی فائیڈ مشن اندر دھنش، احاطہ کرنے کی خصوصی مہمیں ہیں جو باقاعدگی سے وقفے وقفے سے چلائی جاتی ہیں، تاکہ بچ جانے والے اور باقی رہنے والے بچوں اور حاملہ خواتین کی حفاظتی ٹیکوں کی کم کوریج والے علاقوں میں ٹیکہ کاری کو یقینی بنایا جا سکے

Posted On: 06 AUG 2024 2:43PM by PIB Delhi

مالی سال 24-2023 کے لیے قومی پیمانے پر مکمل حفاظتی ٹیکوں کی کوریج 93.5 فیصد ہے۔ (ذریعہ : صحت کے انتظامیہ کا معلوماتی نظام )۔ مالی سال 24-2023 کے لیے ریاست کے لحاظ سے مکمل ٹیکہ کاری  کوریج کی تفصیلات  ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر  پروگرام کے تحت، 2 سال تک کی عمر کے تمام اہل بچوں کو ٹیکہ کاری کے شیڈول کے مطابق  ویکسی نیشن کی خوراکیں دی جاتی ہیں۔ مشن اندر دھنش (ایم آئی) اور انٹینسی فائیڈ مشن اندردھنش (آئی ایم آئی)، مخصوص کیچ اپ مہمات ہیں جو باقاعدگی سے وقفے وقفے سے چلائی جاتی ہیں تاکہ بچ جانے والے اور چھٹ جانے والے بچوں اور حاملہ خواتین کی حفاظتی ٹیکوں کی کم کوریج والے علاقوں میں ٹیکہ کاری کو یقینی بنایا جا سکے۔

حکومت ہند، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ماڈل امیونائزیشن مراکز رکھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ ریاستوں میں ضرورت کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کے کیمپ بھی لگائے جاتے ہیں۔ ماڈل امیونائزیشن مراکز اتر پردیش، بہار اور چنڈی گڑھ اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں۔

ضمیمہ

مالی سال 24-2023 کے لیے مکمل حفاظتی ٹیکوں کی کوریج (ایف آئی سی) کی فیصد

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2023-2024

ہندوستان

93.5

انڈمان اور نکوبار جزائر

79.79

آندھرا پردیش

101.26

اروناچل پردیش

79.41

آسام

85.40

بہار

83.54

چنڈی گڑھ

96.97

چھتیس گڑھ

96.54

دہلی

105.03

گوا

91.26

گجرات

95.95

ہریانہ

91.71

ہماچل پردیش

84.87

جموں و کشمیر

108.66

جھارکھنڈ

97.28

کرناٹک

98.44

کیرالہ

85.40

لداخ

91.99

لکشدیپ

108.79

مدھیہ پردیش

93.19

مہاراشٹر

101.04

منی پور

82.93

میگھالیہ

96.71

میزورم

101.10

ناگالینڈ

62.18

اڈیشہ

82.02

پڈوچیری

59.62

پنجاب

93.96

راجستھان

76.63

سکم

65.47

تمل ناڈو

85.13

تلنگانہ

106.13

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

48.03

تریپورہ

98.00

اتر پردیش

99.41

اتراکھنڈ

93.72

مغربی بنگال

98.01

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: ایچ ایم آئی ایس

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرتاپراؤ جادھو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں۔

************

ش ح۔ ا ع   ۔ را

U-9391


(Release ID: 2042095) Visitor Counter : 59