محنت اور روزگار کی وزارت
صنعتی کارکنوں کے لیے صارف قیمت کا اشاریہ (2016=100) – جون، 2024
Posted On:
06 AUG 2024 12:45PM by PIB Delhi
لیبر بیورو، محنت اورروزگارکی وزارت سے منسلک ایک دفتر، لیبربیورو، ہر ماہ صنعتی کارکنوں کے لیے کنزیومر پرائس انڈیکس کو ملک کے 88 صنعتی طور پر اہم مراکز میں پھیلی 317 مارکیٹوں سے جمع شدہ خوردہ قیمتوں کی بنیاد پر مرتب کرتا رہا ہے۔ جون 2024 کے مہینوں کا اشاریہ اس پریس ریلیز میں جاری کیا جا رہا ہے۔
جون، 2024 کے لیے آل انڈیا سی پی آئی –آئی ڈبلیو میں 1.5 پوائنٹ کا اضافہ ہوا اوریہ 141.4 (ایک سو اکتالیس پوائنٹ چار)پرقائم رہا۔
سال بہ سال مہنگائی جون، 2024 کے لیے گھٹ کر 3.67 فیصد تک آ گئی جو جون، 2023 میں 5.57 فیصد تھی۔
سی پی آئی –آئی ڈبلیو (عمومی ) پرمبنی سال بہ سال افراط زرکی شرح
مئی 2024اورجون 2024کے لئے گروپ وار کل ہند سی پی آئی –آئی ڈبلیو
نمبرشمار
|
گروپس
|
مئی 2024
|
جون 2024
|
I
|
خوراک اورمشروبات
|
145.2
|
148.7
|
II
|
پان ، سپاری ، تمباکو اورنشہ آورچیزیں
|
161.2
|
161.6
|
III
|
ملبوسات او رجوتے چپل
|
143.6
|
144.2
|
IV
|
ہاؤسنگ
|
128.4
|
128.4
|
V
|
ایندھن اورروشنی
|
149.5
|
148.8
|
VI
|
متفرقات
|
136.1
|
136.3
|
|
عمومی اشاریہ
|
139.9
|
141.4
|
سی پی آئی –آئی ڈبلیو :گروپس کے اشاریے
*********
(ش ح ۔ س ب۔ع آ)
U-9384
(Release ID: 2042035)
Visitor Counter : 62