وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے گورنر سے ملاقات کی

Posted On: 02 AUG 2024 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھاکرشنن نے آج وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9255


(Release ID: 2041072) Visitor Counter : 43