امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

یو اے پی اے کے تحت درج مقدمات

Posted On: 31 JUL 2024 4:38PM by PIB Delhi

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو  جرائم سے متعلق ڈیٹا مرتب کرتا ہے اور اسے اپنی سالانہ اشاعت 'کرائم ان انڈیا' میں شائع کرتا ہے۔ تازہ ترین شائع شدہ رپورٹ سال 2022 کی ہے۔

رپورٹوں کے مطابق، سال 2020، 2021 اور 2022 کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں كی (روک تھام)  كےایکٹ، 1967 (یو اے پی اے) کے تحت ملک میں درج ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے مقدمات کی تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

غیر قانونی سرگرمیوں كی (روک تھام) كے ایکٹ 1967 (یو اے پی اے) کے تحت حراستی مراکز کے قیام کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔

ضمیمہ

(31.07.2024 کے لیے آر ایس  یو ایس كیو نمبر 1025 کے حصہ (اے) کے جواب میں حوالہ دیا گیا ہے)

سال 2020، 2021 اور 2022 کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں كی (روک تھام) كے ایکٹ کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے درج مقدمات

SL

State/UT

2020

2021

2022

1

Andhra Pradesh

1

0

13

2

Arunachal Pradesh

3

7

15

3

Assam

76

95

133

4

Bihar

30

26

28

5

Chhattisgarh

3

0

3

6

Goa

0

0

1

7

Gujarat

0

0

0

8

Haryana

2

2

11

9

Himachal Pradesh

0

0

0

10

Jharkhand

86

86

71

11

Karnataka

1

0

4

12

Kerala

18

18

23

13

Madhya Pradesh

4

5

2

14

Maharashtra

1

0

4

15

Manipur

169

157

167

16

Meghalaya

10

7

4

17

Mizoram

0

0

0

18

Nagaland

2

0

3

19

Odisha

0

5

0

20

Punjab

19

14

25

21

Rajasthan

0

0

0

22

Sikkim

0

0

0

23

Tamil Nadu

3

0

4

24

Telangana

0

0

0

25

Tripura

2

9

5

26

Uttar Pradesh

72

83

101

27

Uttarakhand

0

0

2

28

West Bengal

1

6

2

29

A&N Islands

0

0

0

30

Chandigarh

0

0

1

31

D&N Haveli and Daman & Diu

0

0

0

32

Delhi

6

5

12

33

Jammu & Kashmir

287

289

371

34

Ladakh

0

0

0

35

Lakshadweep

0

0

0

36

Puducherry

0

0

0

 

TOTAL (ALL INDIA)

796

814

1005

یہ اطلاع داخلہ امور کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

******

U.No:9091

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 2039904) Visitor Counter : 53