محنت اور روزگار کی وزارت

ای پی ایف اسکیم (24-2023) کے تحت نئے شامل ہونے والے افراد

Posted On: 29 JUL 2024 7:03PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلا ع فراہم کی ہے کہ ای پی ایس-95 ایک طے شدہ تعاون اورطے شدہ فائدے کی اسکیم ہے۔ ملازمین کی پنشن اسکیم، 1995 (ای پی ایس-1995) کے تحت کارکنوں کی ماہانہ پنشن کو رہن سہن پر آنےوالی لاگت سے متعلق اشاریہ سے جوڑنے کے مطالبے پر،سال 2018 میں  مرکزی حکومت کے ذریعہ تشکیل کردہ ا علی اختیار والی نگرانی کمیٹی نے ای پی ایس-1995 کی مکمل جانچ اور جائزہ کے لیے غوروخوض کیا تھا اور اس مانگ کو ای پی ایس-1995 جیسی فنڈڈ اسکیم کے لیے قابل عمل نہیں پایا گیا۔ لہذا، فوائد کی قدر کو افراط زر کے ساتھ جوڑ کر کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا، جس میں کہ تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔

مالی سال 24-2023 کے لیے 15.05.2024 تک ملک بھر میں ا ی پی ایف اسکیم کے تحت نئے صارفین کی کل تعداد 1,09,93,119 تھی۔

مالی سال 24-2023 کے لیے 15.05.2024 تک ریاست کے لحاظ سے نئے ای پی ایف سبسکرائبرز کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

 

مالی سال 24-2023 کےلئے15.05.2024 تک کاڈیٹا

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ای پی ایف اسکیم میں نئے شامل ہونے والےافراد کی تعداد

انڈمان اور نیکوبار جزائر

2,193

آندھرا پردیش

252,688

اروناچل پردیش

2,645

آسام

69,519

بہار

124,575

چنڈی گڑھ

112,906

چھتیس گڑھ

110,816

دہلی

776,891

گوا

49,951

گجرات

881,243

ہریانہ

744,828

ہماچل پردیش

82,402

جموں اور کشمیر

36,718

جھارکھنڈ

103,266

کرناٹک

1,195,998

کیرالہ

196,876

لداخ

576

مدھیہ پردیش

272,828

مہاراشٹر

2,116,863

منی پور

1,956

میگھالیہ

5,407

میزورم

690

ناگالینڈ

1,602

اڈیشہ

171,312

پنجاب

139,238

راجستھان

383,731

تمل ناڈو

1,191,562

تلنگانہ

707,854

تریپورہ

4,165

اتر پردیش

629,541

اتراکھنڈ

154,129

مغربی بنگال

468,150

میزان

10,993,119

 

*****

 

ش ح۔ع م ۔ ف ر

U:8969



(Release ID: 2038930) Visitor Counter : 38