کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کانکنی  کے شعبے  میں آتم نربھر بھارت

Posted On: 29 JUL 2024 3:09PM by PIB Delhi

کاکنی کی وزارت نے مجموعی کانکنی استعمال میں اندرون ملک کانکنی کا حصہ بڑھانے کے متعدد اقدامات کئے ہیں جس کے لئے کانکنی کی پیداوار میں اضافہ کرکے کانکنی کے شعبے میں آتم نربھربھارت بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کانکنی اور معدنیات (ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ایکٹ 1954 (ایم ایم ڈی آر ایکٹ 1957) میں 28 مارچ  2021 سے نافذ العمل ترمیم کی گئی تھی تاکہ کانکنی کی پیداوار میں اضافہ ہوسکے، کانوں کی مقررہ وقت کے اندر کام کرنے کی صلاحیت، کانکنی کے سیکٹر میں ملازمت اور سرمایہ کاری میں اضافہ، معدنیات کی کھوج کے کاموں میں تیزی لانا اور معدنیاتی وسائل کی نیلامی میں تیزی لائی جاسکے۔

ایم ایم ڈی آر ایکٹ 1957 کو مزید ترمیم کرکے ایم ایم ڈی آر ترمیمی قانون 2023 لایا گیا جس کا اطلاع سترہ اگست 2023 سے کیا گیا ۔

مرکزی حکومت کی جانب سے اصلاحی اقدامات کے نتیجے میں 2015 سے نیلامی کے نظام کے بعد سے مجموعی طور پر 385 معدنیاتی بلاکوں کی نلامی ہوئی ہے۔ ان میں سے پچاس کانوں میں پیداوار جاری ہوچکی ہے۔

ان اصلاحات سے کلیدی نوعیت کی معدنیات کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ اطلاع کوئلہ کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No:8937

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 2038732)