کامرس اور صنعت کی وزارتہ

سمندری غذا کی برآمد

Posted On: 26 JUL 2024 5:11PM by PIB Delhi

ملک سے سمندری غذا کی برآمد کی موجودہ صورت حال درج ذیل ہے:-

 

مالی سال

مقدار (لاکھ ٹن)

برآمد

(انڈین کروڑ روپئے میں)

2023-24*

18.19

61043.68

2024-25 (اپریل – مئی)

2.57

8924.01

* عارضی

 

ملک سے سمندری غذا کی برآمدات کا ریاستی حجم ذیل میں دیا گیا ہے:

صنعت کی طرف سے مال برداری کی لاگت میں کچھ اضافے کی اطلاع دی گئی ہے، تاہم بھارت سے برآمدات کا سلسلہ جاری ہے، کیونکہ کنٹینر لے جانے والے بھارت کے بحری جہازوں کا رخ کیپ آف گڈ ہوپ کے راستے موڑ دیا گیا ہے۔ چیلنجوں کے باوجود، سمندری غذا کی برآمدات مقدار کے لحاظ سے 2022-23 میں 17.54 لاکھ ٹن سے بڑھ کر سال 2023-24 میں 18.19 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی، جس میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا۔

حکومت، سمندری غذا کے برآمد کنندگان سمیت برآمد کنندگان کے مفادات پر باقاعدگی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ تیز رفتار سرگرمیوں کے دوران، ہندوستانی بحریہ نے وسطی/شمالی بحیرۂ عرب میں میریٹائم نگرانی کی کوششوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا اور فورس کی سطح میں بھی اضافہ کیا۔ طویل فاصلے کے میریٹائم گشتی طیارے اور ریموٹلی پائلٹ ایئرکرافٹ (آر پی اے) سسٹم کے ذریعے فضائی نگرانی کو مکمل سمندری ڈومین سے آگاہی کے لیے بڑھایا گیا تھا۔ خصوصی اقتصادی زون (ای ای زیڈ) کی مؤثر نگرانی کی طرف، ہندوستانی بحریہ کوسٹ گارڈ کے ساتھ قریبی تال میل میں کام کر رہی ہے۔

 

2023-24 میں ہندوستانی سمندری مصنوعات کی برآمد کا ریاست وار حجم*

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مقدار (ٹن)

جزائر انڈمان و نیکوبار

286.66

آندھرا پردیش

427237.92

آسام

380.31

بہار

1785.27

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

3220.82

دہلی

18.69

گوا

73768.65

گجرات

345052.39

ہریانہ

3.55

جھارکھنڈ

25.54

کرناٹک

273509.37

کیرالہ

188654.65

مدھیہ پردیش

1.57

مہاراشٹر

170075.44

میگھالیہ

0.18

اڈیشہ

81823.57

پڈوچیری

200.58

پنجاب

82.67

راجستھان

0.95

تمل ناڈو

89000.93

تلنگانہ

2975.40

اترپردیش

788.23

اتراکھنڈ

4.00

مغربی بنگال

160737.65

کل میزان

1819634.98

 

* عارضی

ماخذ: ڈی جی سی آئی ایس

یہ معلومات تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر مملکت جناب جتن پرساد نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔

 

************************************

 

 

ش ح۔م م۔ م  ر

 (U: 8810)

 



(Release ID: 2037649) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil