نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

 اولمپک اور ایشیائی کھیلوں میں  ہندوستان کی  کارکردگی کو بڑھانے میں کھیلو انڈیا کا رول

Posted On: 25 JUL 2024 4:00PM by PIB Delhi

راجیہ سبھا میں ‘کھیلو انڈیا کے اثرات’ کے سوال پر، نوجوانوں کے امور اور کھیل  کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج ایک تحریری جواب میں درج ذیل بات کہی۔

ہندوستان  کے مشن اولمپکس پر کھیلو انڈیا کا مثبت اثر ہوا ہے۔ درحقیقت ہانگژو میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے کا حصہ  کل 124 ایتھلیٹ، وہ کھیلو انڈیا  ایتھلیٹ تھے، اور انہوں نے کل 106 تمغوں میں سے 42 تمغے جیت کر تعاونکی۔  اس کے علاوہ آنے والے پیرس سمر اولمپک 2024 میں ہندوستانی دستے کا 25فیصد (28 ایتھلیٹ) کھیلو انڈیا کے ایتھلیٹس ہیں۔

کھیلو انڈیا اسکیم کے جزو ‘‘کھیل کے بنیادی ڈھانچے کی تخلیق اور اپ گریڈیشن’’ کے تحت، ملک بھر میں 323 کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ ملک بھر میں کل 1059 کھیلو انڈیا مراکز اور 302 تسلیم شدہ اکیڈمیوں کو پہلے ہی منظور کیا جا چکا ہے۔

کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت، خاص طور پر دیہی علاقوں کے بچوں اور نوجوانوں میں غیر استعمال شدہ کھیلوں کی صلاحیتوں کی شناخت اور اسے پروان چڑھانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔

ایسا ہی ایک قدم کیرتی (کھیلو انڈیا رائزنگ ٹیلٹن آئیڈینٹی فکیشن ) ہے، جس کا مقصد 9 سے 18 سال کی عمر کے باصلاحیت افراد کو سائنسی جانچ کے طریقوں اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دریافت کرنا ہے، جس سے نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی شناخت کے لیے ایک ہموار عمل کو یقینی بنایا جائے۔

اس کے علاوہ اسکیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ کھیلو انڈیا ایتھلیٹس کو تسلیم شدہ اکیڈمیوں میں خصوصی کوچنگ فراہم کرکے تربیت اور مظاہرے کے مواقع بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتے ہیں۔ یہ ایتھلیٹ کھیلو انڈیا گیمز میں شرکت کرتے ہیں، جو بین الاقوامی تکنیکی معیارات پر عمل کرتے ہیں۔ وہ مختلف فورمز پر قومی اور بین الاقوامی ایتھلیٹس کے ساتھ مقابلہ بھی کرتے ہیں، اپنی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہیں اور مستقبل کے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک کی بینچ کی طاقت کو مضبوط بناتے ہیں۔

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بھر میں کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

سال

جاری کیا گیافنڈ (روپے کروڑ میں)

2019-20

575.52

2020-21

338.06

2021-22

764.29

2022-23

596.39

2023-24

872.20

 

کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے کھیلو انڈیا ایتھلیٹس (کے آئی اے) کی ریاست وار تفصیلات درج  ذیل ہیں۔

کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت ریاست اور سال وار کے آئی اے

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے

2024-25

2023-24

2022-23

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

3

3

3

2

آندھرا پردیش

60

49

55

3

اروناچل پردیش

16

14

11

4

آسام

41

39

43

5

بہار

14

14

9

6

چنڈی گڑھ

34

30

40

7

چھتیس گڑھ

35

45

35

8

دمن دیو اور دادرا نگر حویلی

3

3

2

9

دہلی

154

163

199

10

گوا

11

10

18

11

گجرات

61

65

81

12

ہریانہ

481

467

432

13

ہماچل پردیش

29

28

34

14

جموں و کشمیر

18

19

20

15

جھارکھنڈ

50

47

40

16

کرناٹک

149

138

136

17

کیرالہ

100

108

103

18

لداخ

1

0

1

19

لکشدیپ

1

1

0

20

مدھیہ پردیش

102

114

100

21

مہاراشٹر

311

347

365

22

منی پور

107

105

126

23

میگھالیہ

2

2

3

24

میزورم

14

15

28

25

ناگالینڈ

2

1

1

26

اوڈیشہ

74

70

57

27

پڈوچیری

5

7

7

28

پنجاب

154

169

179

29

راجستھان

123

105

81

30

سکم

1

1

2

31

تمل ناڈو

187

173

167

32

تلنگانہ

58

59

51

33

تریپورہ

5

5

8

34

اتر پردیش

188

186

191

35

اتراکھنڈ

43

32

40

36

مغربی بنگال

100

118

91

کل میزان

2737

2752

2759

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا  گ۔ن ا۔

U- 8726



(Release ID: 2037036) Visitor Counter : 9


Read this release in: Tamil , English , Hindi