سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

بجلی سے چلنے والی بس کا قومی پروگرام

Posted On: 25 JUL 2024 12:21PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اورقومی  شاہراہوں کےمرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  نیتی آیوگ نے ​​13.05.2022 کے خط کے ذریعے کنورجنس انرجی سروسز لمیٹڈ (سی ای ایس ایل) سے درخواست کی ہے کہ وہ 50,000 ای بسوں کے مطالبات کی تکمیل کرنے کے لیے پروگرام مینیجر کا کردار ادا کرے۔

19 جولائی 2024 تک بجلی سے چلنے والی بسوں کی ریاست لے اعتبار سے تفصیلات ضمیمہ میں فراہم کی گئی ہیں۔

پچھلے پانچ سالوں میں تمل ناڈو اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو مالی امداد کے طور پر کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا ہے۔

ضمیمہ

ریاست کا نام

19.07.2024 تک الیکٹرک بسوں کی تعداد

پوری طرح بجلی سے چلنے والی بسیں

مضبوط ہائیبرڈ الیکٹرک بسیں

انڈمان اور نکوبار جزائر

40

-

آندھرا پردیش

131

17

آسام

215

-

بہار

27

3

چندی گڑھ

81

-

چھتیس گڑھ

4

29

دہلی

2011

-

گوا

124

-

گجرات

894

1

ہریانہ

28

3

ہماچل پردیش

123

-

جموں و کشمیر

244

-

جھارکھنڈ

7

8

کرناٹک

1195

84

کیرالہ

191

-

لداخ

19

-

مدھیہ پردیش

115

6

مہاراشٹر

2111

3

منی پور

1

-

میزورم

1

-

اوڈیشہ

161

13

پڈوچیری

22

-

پنجاب

17

-

راجستھان

24

-

تمل ناڈو

153

-

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی کے مرکز کے زیر انتظام علاقے

25

-

اتراکھنڈ

35

1

اتر پردیش

758

3

مغربی بنگال

181

34

 

 

مذکورہ اعداد و شمار میں گاڑیوں کی کلاس میں بسیں، اومنی بسیں اور تعلیمی اداروں کی بسیں شامل ہیں۔

دی گئی تفصیلات سنٹرلائزڈ وہان 4 کے مطابق ڈیجیٹائزڈ گاڑیوں کے ریکارڈ کے لیے ہیں۔ تلنگانہ اور لکشدیپ کے لیے ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا ہے کیونکہ وہ سنٹرلائزڈ وہان 4 میں نہیں ہیں۔

**********

ش ح ۔   ح ا - م ش

U. No.8704



(Release ID: 2036703) Visitor Counter : 12