سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

قومی شاہراہوں کے منصوبوں کی تکمیل

Posted On: 24 JUL 2024 1:56PM by PIB Delhi

یکم اپریل 2014 سے شروع ہوئے قومی شاہراہوں کے تمام منصوبوں میں سے، 697  ایسے جاری منصوبے ہیں جو منصوبے کی تکمیل کے مختلف مراحل میں سے کسی کو حاصل کیے بغیر اپنے اصل تکمیلی شیڈول سے آگے بڑھ چکے ہیں۔   ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات منسلک ہیں۔ 

این ایچ منصوبوں میں تاخیر کی بنیادی وجوہات زمین کے حصول، قانونی منظوریوں / اجازتوں، یوٹیلیٹی شفٹنگ، تجاوزات کا خاتمہ، امن و امان، کنسیشنیئر / ٹھیکیدار کو درپیش مالی بحران ، ٹھیکیدار / کنسیشنیئر کی ناقص کارکردگی،  اور فورس میجر واقعات   جیسے کووڈ – 19  کی وبا ، شدید بارش ،  سیلاب،  طوفان، لینڈ سلائیڈنگ/برفانی تودے وغیرہ  سے متعلق مسائل / رکاوٹیں ہیں۔ 

تمام تاخیر سے جاری  منصوبوں میں اضافی مالی اثر نہیں پڑتا ہے  ۔   اگر تاخیر ٹھیکیدار سے منسوب نہیں ہے تو، قیمت میں اضافہ معاہدے کی شرائط کے مطابق ادا کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں اضافی لاگت ہو سکتی ہے یا نہیں بھی ،  جس کا انحصار پراجیکٹ کی اصل تکمیل اور بلوں کے حتمی تصفیہ پر طے شدہ قیمت میں اضافے کی حتمی قیمت پر منحصر ہے ۔   اگر تاخیر ٹھیکیدار سے ہوئی ہو  تو، ہرجانہ عائد کیا جاتا ہے اور تاخیر کی وجہ سے کوئی اضافی لاگت نہیں آتی ۔ 

2014 سے، این ایچ اے آئی  نے اپنے سپرد کردہ پروجیکٹوں / اسکیموں کی تکمیل کے لیے کل تقریباً 3.77  لاکھ کروڑ روپے  کے قرض اور دیگر قرضے حاصل کیے ہیں ۔ 

ضمیمہ

پروجیکٹ کی تکمیل کے مختلف مراحل میں سے کسی کو حاصل کیے بغیر ان کی اصل تکمیل کے شیڈول سے باہر  کے  پروجیکٹوں کی ریاست / مرکز  کے زیر انتظام علاقہ وار  تفصیلات حسب ذیل ہیں :

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

پروجیکٹوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

36

2

اروناچل پردیش

15

3

آسام

18

4

بہار

32

5

چھتیس گڑھ

24

6

گوا

3

7

گجرات

31

8

ہریانہ

18

9

ہماچل پردیش

21

10

جھارکھنڈ

13

11

کرناٹک

40

12

کیرالہ

11

13

مدھیہ پردیش

15

14

مہاراشٹر

98

15

منی پور

28

16

میگھالیہ

10

17

میزورم

13

18

ناگالینڈ

12

19

اوڈیشہ

27

20

پنجاب

15

21

راجستھان

19

22

سکم

13

23

تمل ناڈو

29

24

تلنگانہ

24

25

تریپورہ

6

26

اتر پردیش

31

27

اتراکھنڈ

31

28

مغربی بنگال

23

29

یونین ٹیریٹریز (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

41

کل میزان

697

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات سڑک  نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی  ۔ 

 

ش ح  ۔   م م   ۔  ت ح

U. No - 8650

 



(Release ID: 2036356) Visitor Counter : 6


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil