وزیراعظم کا دفتر

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 15 JUL 2024 12:12PM by PIB Delhi

جھارکھنڈ کے وزیر اعلی جناب ہیمنت سورین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘جھارکھنڈ کے وزیر اعلی، جناب HemantSorenJMM @ نے وزیر اعظم narendramodi @سے ملاقات کی۔ JharkhandCMO@

******

 

 

ش ح۔ع م ۔ ف ر

U:8332



(Release ID: 2033237) Visitor Counter : 19