وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کرناٹک کے گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 JUL 2024 5:53PM by PIB Delhi

کرناٹک کے گورنر جناب تھاورچند گہلوت نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر  نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا ہے؛

‘‘کرناٹک کے @گورنر جناب تھاور چند گہلوت نے وزیراعظم جناب@ نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔

 

*******

 

U.No: 8290

ش ح۔ام۔ن ا ۔


(ریلیز آئی ڈی: 2032821) وزیٹر کاؤنٹر : 80