اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتوں کی قومی کمیشن نے آنند میرج ایکٹ کے نفاذ پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ میٹنگ کی
Posted On:
08 JUL 2024 5:11PM by PIB Delhi
اقلیتوں کی قومی کمیشن نے آج آنند میرج ایکٹ کے تحت سکھوں کی شادیوں کے نفاذ اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال کے لیے 18 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ اقلیتوں کی قومی کمیشن کے قومی چیئرمین کی صدارت میں ایک ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ کی۔ جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور میگھالیہ سمیت کچھ ریاستوں نے اپنی اپنی ریاستوں میں مذکورہ ایکٹ کے نفاذ کی اطلاع دی ہے، جبکہ باقی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے دو ماہ کے اندر اس قانون کو نافذ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
****
ش ح۔ع ح۔ن ع
U:8155
(Release ID: 2031575)
Visitor Counter : 55