وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 JUL 2024 10:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مادر وطن کے لیے ان کی عقیدت اور قربانی اہل وطن کو متاثر کرتی رہے گی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

" اپنے مضبوط قوم پرست خیالات سے مادر وطن کا سر فخر سے بلند کرنے والے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر قابل احترام خراج تحسین! مادر وطن کے لیے ان کی لگن اور قربانی ہمیشہ اہل وطن کو متاثر کرتی رہے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

8115



(Release ID: 2031188) Visitor Counter : 17