وزیراعظم کا دفتر

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 04 JUL 2024 2:42PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کے وزیراعلی جناب  این چندرابابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’آندھرا پردیش کے وزیراعلی جناب @این سی بی این نے وزیر اعظم @نریندرمودی سے ملاقات کی‘‘۔

 

 

ش ح۔ ا ک۔ ج

Uno-8056



(Release ID: 2030680) Visitor Counter : 14