وزیراعظم کا دفتر

گجرات کے گورنرکی وزیراعظم سے ملاقات

Posted On: 01 JUL 2024 1:06PM by PIB Delhi

گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت  نے آج وزیراعظم  جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) نے  ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘گجرات کے گورنرجناب آچاریہ  دیوورت  نے وزیراعظم جناب  نریندرمودی سے ملاقات کی ۔ ’’

************

 

(ش ح ۔ج ق ۔ع آ)

U-7973



(Release ID: 2029958) Visitor Counter : 13