یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے مئی 2024 کے مہینے کے لیے 'بھرتی کے نتائج' کا اعلان کیا

Posted On: 27 JUN 2024 5:34PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے مئی 2024 کے دوران بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں رہا۔

نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

********

ش ح۔ا ک ۔ رب

U:7882

 



(Release ID: 2029141) Visitor Counter : 30