وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 JUN 2024 12:52PM by PIB Delhi

ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ہریانہ کے گورنر،جناب بندارو دتاتریہ نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔’’

 

 

 

ش ح-ف ا-م ش

U.N.-7836


(ریلیز آئی ڈی: 2028728) وزیٹر کاؤنٹر : 89